سوات، سوات میں ائی ایس پی ار سوات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے چارباغ میں خودکش حملہ کی کوشش ناکام بنادی ہے، پولیس اورفورسز نے دھماکے کے بعد جاعہ وقوع کو گھیرے میں لیکر انکوائیر شروع کردی ہے جبکہ خودکش حملہ اور کی ساتھی کی تلاش بھی جاری ہے، جبکہ مقامی لوگوں کے مطابق خودکش حملہ آور کی عمرتیس سے چالیس سال کے درمیان تھی ،
اس کے چہرے پر ہلکی داڑھی بھی تھی، خودکش حملہ آور نے تقریبا پانچ بجکر 55 منٹ پر خود کو دھماکے اسے اڑا یا، سوات میں تقریبا دو سال بعد یہ خودکش دھماکہ ہوا ، اس سے قبل سال دو ہزار گیارہ میں اخری خودکش دھماکہ ہو اتھا۔
402 total views, no views today
Comments


