سوات، سوات کے تحصیل چارباغ میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے انکشافات آج متوقع ہے، سوات میں ائی ایس پی ار میڈیاٹیم کو جاء وقوعہ کا دورہ کرائی گی ، جہاں پر ان کو خودکش حملے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائے گی، اس کے علاوہ میڈیا کو امن کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر فاروق سے بھی ملاقات کرائے جائی گی ، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق خودکش حملے ،
حملہ سمیت دیگر اہم انکشافات کرینگے، اس حوالے سے سوات نیوز ڈاٹ کام چند گھنٹوں میں خودکش حملہ کے حوالے سے اپنے قارئین کو بہت سے اہم باتوں سے واقف کرینگی۔
422 total views, no views today
Comments


