سوات، سوا ت میں ائی ایس پی ار سوات کے ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو سیر تلیگرام کے علاقہ کڑاؤ سر میں بارودی مواد سے اڑایا گیا جس میں دو سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو ہلکی چوٹیں ائی ہے، جن کوفوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ترجمان ائی ایس پی ار کے مطابق واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
472 total views, no views today
Comments


