سسوات، ڈیوہ فلاحی ارگنائزیشن کے طرفسے وادی سوات میں ڈیوہ سوات سپورٹس میلہ کا انعقا د کیا گیا جس میں مہمان خصوصی قومی وطن پارٹی افتاب احمد خان شیر پاؤ اور ڈائر یکٹر ناصر علی نے افتتاح کیا ۔افتتاحی تقریب کے موقع پر افتاب احمد خان اورڈدائر یکٹر ناصر علی نے آمن کے پیغام دینے پر ہو ا میں رنگارنگ غبارے اور کبوتر اڑائیے۔
تقریب میں مختلف ڈیبلو،مختلف سنگرز نے آپنے خوبصورت آواز سے جادو جگایا ،اور اداکاروں نے مزاحیہ خاکے بھی پیش کیئے گئے ۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے چیئرمین افتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا کہ ڈیوہ فلاحی ارگنائزیشن بہت جلد ہی صوبے میں سورج کے طرح ابھرکر عوام کے خدمت کرینگے ۔کیونکہ یہ ارگنائزیشن علاقے میں قیام آمن کیلئے سپورٹس کے ذریعے اہم کردار ادا کررہے ہیں ،منشیا ت کے خاتمے ،اور عوام کے خدمت کیلئے سرگرم ہے کیونکہ اس کی قیادت نواجون طبقہ سے ہے ۔اورنواجون ہی اپنے صلا حیتوں کو بر و کا ر لاکر سامنے پیش آئیں اور ملک کے تر قی میں اہم کردار ادا کریں ۔اس موقع پر ،سینئر سابقہ صوبائی وزیر سکند ر حیات شیر پاؤ ،سابقہ صوبائی وزیر بخت بید ار خان ،رفیع الملک ،سابق سنیٹر شجا ع الملک ،سابقہ امیدوار فضل رحمان نونوڈیو ہ فلاحی ارگنا یزیشن کے ڈائریکٹر ناصر علی ،شوکت سلیم ایڈ وکیٹ نے صحا فیوں اورسماجی شخصیات پر ایوارڈ تقسیم کی ۔
574 total views, no views today


