خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں تیز رفتار موٹر کار نے پانچ سالہ بچی کو کچل ڈالی ڈرئیور گرفتار ،مقدمہ درج واقعات کے مطابق پانچ سالہ معصوم بچی عافیہ ولد فدا محمد ساکن کروڑہ خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں ہوٹل میں چائے پینے کیلئے رکے تھے کہ اچانک ایک تیز رفتار ٹو ڈی کار نمبرPSC0776ڈرائیور حضرت ولی سے بے قابو ہو کر بچی کو کچل ڈالابچی کو زخمی حالت میں خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچایا گیا
جہاں پر زخموں کے تاب نہ لا کردم توڑ ڈالا یاد رہے کہ اپریل کے مہنے میں چھ افراد ایکسڈنٹ کی وجہ سے جان بحق ہوگئے تھے اور بے شمار زخمی ہوگئے تھے جبکہ ماہ مئی کے شروع ہوتے ہی عافیہ اس کی شکار بن گئی ہے خوازہ خیلہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی اور ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے
415 total views, no views today


