سوات، منگلور کے علاقہ سر سردارے اور اوزبکہ میں دوسری روز بھی طالبان کی موجودگی کیلئے سیکورٹی فورسز کا بڑے پیمانے پر آپر یشن جاری ،آپریشن میں سیکورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹراور کمانڈوزز بھی حصہ لے رہی ہے، سیکورٹی فورسز کے دستے علاقے میں پہنچ گئے ،سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے تین دن سے پورے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے، گھر گھر سرچ آپریشن ،آپریشن طالبان کی موجودی کی اطلاع پر شروع کردیا ہے جو تاحال جاری ہے ،
سوات آئی ایس پی آر کے ترجمان کرنل عقیل ملک ،عسکری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھی سیکورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں چار طالبان جابحق اور دو زخمی ہو گئے جبکہ سیکورٹی فورسز کا ایک جوان بھی جابحق ہو گیا تھا ،ذرائع کے مطابق سوات ،منگلور کے علاقہ سر سردارے اور اوزبکہ میں دوسری روزبھی طالبان کی موجود کیلئے سیکورٹی فورسز کا بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے آپر یشن میں سیکورٹی فورسز کے ہیلی کا پٹر اور کمانڈوز خصو صی طور پر حصہ لے رہی ہے آپریشن کیلئے ملاکنڈ ڈویژن سے سیکورٹی فورسز کے دستے علاقے میں پہنچ گئے ہیں سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے تین دن سے پورے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہیں علاقے میں گھر گھر سرچ آپریشن بھی جاری ہے منگلوراور ملحقہ علاقوں میں لوگو ں کا ڈیٹا بھی جمع کیا جارہا ہے عسکری زرائع کے مطابق جاری آپریشن میں گزشتہ روز طالبان اور سیکورٹی فورسزکے درمیان جھڑپ اور فائرنگ کے تبادلے میں چار طالبان جابحق اور دو زخمی ہوگئے جبکہ سیکورٹی فورسز کا ایک جوان بھی جابحق ہو گیا تھاآپریشن کیلئے علاقے میں سیکورٹی فورسز نے چیک پوسٹوں میں اضافہ کردیا ہے اور جگہ جگہ علاقے میں ہر آنے جانے والوں کی تلاشی اور شناخت کی بعد اجازت دی جاتی ہے سوات میں آئی ایس پی آر کے ترجمان کرنل عقیل ملک نے میڈیا کو بتایا کہ اس علاقے میں دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر علاقے میںآپریشن شروع کردیا ہے جو تاحال جاری ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کب تک جاری رہیگا یہ کہنا قبل آز وقت ہوگا تاہم علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف اپریشن اُن کے خاتمے تک جاری رہیگا ۔
428 total views, no views today


