مینگورہ،مینگورہ کے محلہ حاج بابا کے رہائشی گل زادہ نے کہا ہے کہ ان کی سوتیلی ماں رشدہ بی بی کئی دن قبل اچانک گھرسے لاپتہ ہوگئی ہے اور تلاش بسیار کے باوجود ان کا کوئی پتہ نہ چل سکا جس کی وجہ سے ان کے گھروالے سخت پریشان ہے،سوات پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ ان کی سوتیلی ماں گیارہ جنوری کو اچانک گھر سے غائب ہوگئی
جس کے بعد ان کی تلاش شروع کی مگر ان کا کوئی پتہ نہ چل سکا،انہوں نے کہاکہ اگر کسی کو ان کی سوتیلی ماں رشید بی بی کے بارے میں معلومات ہوتووہ 03420961848پررابطہ کریں ،انہوں نے کہاکہ اطلاع دینے والے کو پچاس ہزارروپے بھی دئے جائیں گے۔
558 total views, no views today
Comments


