سوات، سوات میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ،مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری رہا جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ بالائی علاقوں میں بارش سے موسم سردہوگیا ہے ۔
1,240 total views, no views today
Comments


