سوات، خوازہ خیلہ سول ہسپتال میں مریضوں کو سرکار کے طرف سے مقرر کردہ او پی ڈی کی چھٹی کی قیمت دو روپے رکھی گئی ہے جبکہ خوازہ خیلہ سو ل ہسپتال میں او پی ڈی پر تعینات افراد تین سے چار دوگنا روپے ذیادہ وصول کی جاتی ہیں جو ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں کیلئے سونے کی چڑیا بن گئی ہیں دس میں سے دو سرکار اور اٹھ جیبوں میں جاتی ہیں
عوامی حلقوں نے وزیر صحت، ڈی ایچ او سے اپیل کی ہیں کہ متعلقہ اہلکاروں اور انچارج کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں۔
696 total views, no views today
Comments


