سابق ناظم یونین کونسل ا تروڑ ملک عبدالروف نے کہا ہے کہ اتروڑ گجر گبرال جن کی باونٹری چترال اور دیر سے لگیہوئی ہے تقریبا چالس ہزار آبادی پر مشتمل یونین کونسل ابھی تک موبائیل سروس سے محروم ہے یہاں پر روڈ کے علاوہ اتروڑ کا دوسرا بڑامسئلہ موبائل ٹاور ہے ایک سال پہلے وارد ٹاور والوں نے اتروڑ میں سروے کیا تھا ۔پھر اس پر کوئی عمل کام نہیں ہوا
ہم تمام موبائل ٹاور والو ں سے پر زور اپیل کرتے ہیں کہ اتروڑ میں جلد از جلد موبائیل ٹاور لگائے جائے۔تاکہ اتروڑ کے عوام اس سہولت سے فائدہ اٹھائے ۔
613 total views, no views today
Comments


