مینگورہ، ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سوات شریف احمد نے مقدمہ اسماعیل بنام ڈپٹی کمشنر وغیرہ میں حکم امتناعی کوختم کرنے کیلئے سفارش کی جس پر سول جج شوکت علی خان نے فائل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کو بھیج دی مگرانہوں نے دوبارہ سول جج کو ارسال کردی کہ اس میں بالا عدالتوں کو بھی مراسلہ جاری کیاگیا مگر ایماندارسول جج کا تبادلہ چترال کردیا گیا
اور اس عدالت کے 234تمام مقدمات دوسری عدالتوں میں منتقل کردئے ،مقامی حلقوں نے حکومت اوردیگر اعلیٰ حکام سے اس اہم مسئلہ پرتوجہ دینے اور اسے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
472 total views, no views today
Comments


