مٹہ ( سوات نیوز ڈاٹ کام 14ستمبر 2017ء ) دس ماہ سے سر کاری تنخواہ بند ہے،حادثے میں ٹھو ٹا ہوا ہاتھ دن بدن خراب ہوتا جارہا ہے،مخیر حضرات مالی امداد کریں،شکیلہ ، مٹہ شیر پلم بی ایچ یو کے کلاس فوردائی شکیلہ دخترتالیزر سکنہ لنڈے راحت کوٹ نے میڈیا سے فریاد کرتے ہوئے کہا ہے ،کہ میرا شوہر نشئی تھا اور گزشتہ خراب حالات میں طالبان کے ساتھ تھا لڑائی جگھڑے میں میرے شوہر نے میرا ہاتھ ٹھوڑدیا،لیکن وقت پر علاج نہ ہونے کے وجہ سے ہاتھ دن بدن خراب ہوتا جارہا ہے جبکہ میرے سر کاری نوکری سے گزشتہ دس ماہ سے تنخواہ بند ہے،روٹی کھانے کیلئے بھی روپے نہیں لہذا مخیر حضرات وسرکاری ادارے میرے ساتھ مالی امداد کریں تاکہ اپنے ہاتھ کا علاج کر سکو ۔
1,352 total views, no views today
Comments



