سوات، سوات کے سیاحتی وادی کالام میں ثقافتی فیسٹیول دوسرے روز بھی جاری ہے، تین روزہ فیسٹیول کے اخری روز یعنی کل اتوار کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور پی ٹی ائی کے چیئرمین عمران خان شرکت کرینگے، جس کیلئے کارکنوں نے زور وشور سے تیاریاں شروع کر رکھی ہیں، پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان اور پرویز خٹک کی امد کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، جبکہ امید ظاہر کیا جارہا ہے کہ وادی کالام کیلئے بڑے منصوبے کا ابھی اعلان کیا جائیگا ، جبکہ مختلف منصوبوں کے افتتاح بھی کئے جائیں گے۔
1,660 total views, no views today
Comments



