خیبر پختونخوا حکومت نے کالام میں سیاحتی کے فروغ کیلئے فیسٹیول شروع کردیا
سوات کالام فیسٹیول محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام شروع
سیاحت کے فروغ کیلئے کالام فیسٹیول میں علاقائی ثقافتی سٹالز بھی لگائے گئے ہیں
فیسٹیول میں سیاح پشتو میوزک میں بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں
فیسٹیول میں بچوںکی تفریح کیلئے بھی مناسب انتظام کیا ہے
خواتین کیلئے بھی فیسٹیول میں سٹالز الگ سے لگائے ہیں ، جس میں خواتین سیاح خریداری کرتے ہیں
فیسٹیول میں رات کے وقت علاقائی آگ جلائی جارہا ہے، جس کے اردگرد لوگ بیٹھ جاتے ہیں اور موسیقی شروع ہو تی ہے
فیسٹیول میں رات کے وقت شاندار آتش بازی کی جاتی ہے، جو سیاحوں کو خوب پسند اتی ہے
1,368 total views, 2 views today
Comments