سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات اور مالاکنڈڈویژن میں تعلیم کے حصول اور بنیادی سہولیات کو سکولوں میں فراہم کرنے والے ایکٹیویسٹ ڈاکٹر جواد نے کالام میں سکول بچوں اور ان کے والدین کیساتھ تحریک انصاف کے کارکنوں کی ناروا سکول کی مذمت کی ہے ، اور اس کو تعلیم دشمنی سے تعبیر کردیا ہے، سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالام اوشو کے معصوم بچوں نے سکول کی تعمیر کیلئے وزیراعلیٰ کے امد کی موقع پرپرامن احتجاج ریکارڈ کرارہے تھے جن کیساتھ تحریک انصاف کے ورکروں نے ناروا سکول کیا اور اس کو احتجاج ختم کرنے پر مجبور کررہے تھے اس فعل کی انہوں نے شدید مذمت کی ۔
1,162 total views, 2 views today
Comments