سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین سوات پہنچ گئے ، کارکن بھی پنڈال کے جانب رواں دواں،کچھ ہی دیر میں عوامی نیشنل پارٹی پاور شو کا مظاہرہ شروع کردے گی، تفصیلات کے مطابق ضلع سوات میں عوامی نیشنل پارٹی اج عوامی شو کا مظاہرہ کرے گی جس کیلئے قائدین پہنچ گئے ہیں،جبکہ فارم گرائونڈ میں ورکرز اور رہہنما بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ، جس کیلئے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کر لئے گئے ہیں۔
1,194 total views, no views today
Comments



