مدین ، بحرین شادی شدہ خاتون نے دریا چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی،جبکہ بحرین کے مقامی ہو ٹل کے کمرہ میں نوجوان لڑکی کی تشدت شدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق مسماتہ(م) زوجہ میاں سید واھد سکنہ داملئی بحرین عمر 45سال نے نامعلوم وجو ہات کے بنا پر دریا میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی پو لیس نے تفتیش شروع کر دی ہے
جبکہ دوسرے واقعے میں بحرین کے ایک مقامی ہوٹل کے کمرے میں ایک لڑکی لاش ملی ہے ہو ٹل انتیظامیہ کے رپورٹ کے مطابق مسمی ذوالفقار ولد محمد بشیر سکنہ شکر گڑھ نے ہو ٹل میں کمرہ لیا تھا گزشتہ روز سے کمرہ بند دیکھ کر مقامی پو یس کو اطلاع دی گئی جہاں پو لیس کی موجودگی میں کمرہ کھولا گیا تو لاش برآمد ہو ئی جبکہ لڑکی کے ساتھی کا نام ونشان تک نہیں تھا پو لیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
561 total views, no views today


