سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام 23ستمبر 2017ء ) جمعیت علمائے اسلام سوات کے رہنماء مولانا حجت اللہ نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر کا جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب جلسہ ہوگا جو سوات کی سیاست میں اہم تبدیلی لائیگا میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 8 اکتوبر کو گراسی گراونڈ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر قائدین شرکت کریں اور ملکی سیاست کے حوالے سے اہم اعلانات کرینگے انہوں نے کہا کہ یہ جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا اور کامیاب جلسہ ہوگا جس کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دئے گئے ہیں اور اسکی لئے تیاریاں بھر پور انداز سے جاری ہے ۔
1,980 total views, no views today
Comments



