کوئٹہ(این این ائی) مغربی بائی پاس پرکار اورٹرالر میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پرکارپشین سے کراچی جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرالرسے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جب کہ 2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیواہلکارفوری طورپرجائے وقوعہ پہنچے اورزخمیوں اور لاشوں کو بی ایم سی منتقل کردیا گیا جہاں زخمی 2 خواتیں کی حالت تشویش ناک ہے۔
1,534 total views, no views today
Comments



