سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے معروف کاروباری شخصیت اور جنٹس ورائٹی کے مالک امان اللہ خان کو سپردخاک کردیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ جنازو مسجد شاہدرہ میں اداکردی گئی جس میں کثیرتعداد میں کارباری، سماجی وساسی شخصیات نے شرکت کی، امان اللہ خان گزشتہ روز اپنی فیملی کیساتھ تفریح کیلئے ناران ، کاغان جارہے تھے کہ گائوں کوٹکے مانسہرہ میں موڑ کاٹتے ہوئے ان کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس میں وہ جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے تھے۔
1,830 total views, no views today
Comments



