سوات ، سوات پریس کلب کے ممبر محمدر حمن مینگورہ کے علاقہ شاہدرہ محلہ ٹھیکدران میں گزشتہ رات کواپنے سسر کے گھر جا رہا تھا کہ تھا ک میں بیھٹے ہوئے دو افراد نے ان پر پیچھے سے وار کر کے منہ پر ہاتھ رکھ دی ،جبکہ محمد ر حمن کے ہاتھ میں کیمرہ بھی تھا جوکہ حملہ اور اسکو لینے کے کوشش کر رہے تھے
لیکن ہا تا پھا ئی کے وجہ سے حملہ اور کو کیمرہ ہاتھ میں نہیں آیا،لوڈ شیڈنگ کے وجہ سے علاقہ میں اندھیرا تھا۔،شور شرابہ کے وجہ سے قریبی مکان میں ٹارچ کے روشنی سے حملہ اور فرار ہو گئے ،حملہ اور میں ایک کے کالے کپڑے تھے اور ہاتھ میں پستول بھی تھا ، ایک گھنٹہ بعد پولیس جائے وقوعہ کو پہنچے اور تھا نہ مینگورہ میں کو رپورٹ درج کرلیا۔
475 total views, no views today
Comments


