سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ۔ 26ستمبر 2017ء ) سکندر خان ولد محمد عالم سکنہ کالج کالونی سیدوشریف نے میڈیا سے کو اپنے فریاد سناتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی علی حیدر ہمارے پڑوسی عدنان ولد فضل واحد کے ہمراہ 24 ستمبر پر گھر سے نکل کر آج تک لاپتہ ہے ، انہوں نے کہاکہ کافی تلاش کے بعد نہیں مل رہے اس حوالے سے ہم نے سیدو شریف تھا نہ میں رپورٹ درج کردیا ہے ، انہوں نے بتا یا کہ میرے بھائی بہ رنگ گندم جبکہ بدن پر بلو رنگ کے کپڑے اور پاؤں میں کالے چپلی ہے جبکہ میرے پڑوسی عدنان ولد فضل واحد بہ رنگ سرخ سفید اور بدن پر سفید کپڑے پاؤں میں پلاسٹک کی سچپل پہنے ہوئے ہیں جو گزشتہ تین سے لاپتہ ہے اگر ان کے بارے میں کسی معلوم ہوں یا معلوم ہوا تو ان نمبرز 0346-0507160-03489305585 یا قریبی پولیس سٹیشن کو اطلاع دے ۔
1,198 total views, no views today



