سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)اج سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق اس سڑک پر وی ائی پی مومنٹ ہورہی ہے،جس کی وجہ سے سہ پہر تین بجے تک سڑک بند ہوگی، ذرائع کے مطابق عوام کو بھی اطلاع کردی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری نقل و حمل سے گریز کرکے اپنے گھروں تک محدود رہے ،
1,383 total views, 2 views today
Comments