مٹہ (رحیم خان )مٹہ سمبٹ میں موٹرکا ر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ذخمی جبکہ اٹھ سالہ بچی جان بحق موٹر سائیکل سوار شدید زخمی مٹہ ہسپتال سے سیدوشریف منتقل تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ سمبٹ کے قریب ایک موٹر کار جو مسمی ڈرائیور سیف اللہ ولد حکیم سکنہ سمبٹ چلارہے تھے ٹکر ایک موٹر سائیکل سوا ر عظمت اللہ ولد محمد ایوب سکنہ ٹھیکدارئی خوازہ خیلہ کو ٹکر مارکر شدید ذخمی کردی جبکہ اس موقع پر ایک مہمان بچی عائشہ دختر خانذادہ سکنہ کوکارئی کو ٹکر مار کر جان بحق ہوئی جبکہ موٹر سائیکل سوار عظمت اللہ ولد محمد ایوب سکنہ ٹیکدارئی خوازہ خیلہ شدید زخمی ہوئی جن کو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال لائے گئے پولیس نے رپورٹ درج کی ہے
1,312 total views, no views today
Comments



