مینگورہ ، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل بابوزئ اشفاق خان نے کہا ہے کہ 19 مئی سے خسرہ ویکسین مہم کے دوران اب تک 3 لاکھ 72 ہزار بچوں کو ٹیکے لگائے گئے ہیں ، جس میں صرف چھ بچوں کو معمولی نجار ہوا ہے ،ا نہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خسرہ کے ویکسین ہمیں خیبر پختونخوا کی حکومت نے فراہم کئے ہیں جو ہر قسم مضر صحت اجزاء سے پاک ہیں اور اسکے کوئی مضر اثرات نہیں
جبکہ بعض بچوں کو معمولی نجار واقع ہوتا ہے جو پریشانی کی بات نہیں اسلئے والدین اپنے بچوں کو خسرے کے ٹیکے ضرور لگائیں ۔
622 total views, no views today
Comments


