سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) آل سوات چیپس ایسو سی ایشن کے صدر ذاکر محمد اور جنرل سیکرٹری صفی اللہ نورخیل نے ایم پی اے اعزاز الملک افکاری کے ساتھ ملاقات ، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ فیکٹریوں کو بند کرنے کا عزم ، گزشتہ روز دیر میں آل سوات چیپس ایسو سی ایشن کے صدر اور جنرل سیکرٹری صفی اللہ نور خیل نے ایم پی اے اعزاز الملک افکاری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ، انہوں نے کہا کہ غیر معیاری اشیاء استعمال کرنے والے اور غیر رجسٹرڈ فیکٹریوں کے مالکان کا ہم کوئی ذمہ داری نہیں لیتے ، انہوں نے کہا کہ جو معیاری اشیاء استعمال کرتے ہیں اور انکے فیکٹری رجسٹرڈ ہیں ان کے ساتھ ہمارا بھر پور تعاؤن ہوگا اور ہر فورم پر ان کے لئے ان کے مسائل کے حل کیلئے آواز اٹھائیں گے ۔
1,626 total views, no views today
Comments



