سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)جمعیت طلبہ اسلام کا موٹر سائیکل ریلی، بڑے بڑے جھنڈے نصب ، 8 اکتوبر کو جلسہ کامیاب بنانے کیلئے مینگورہ شہر میں عظیم الشان ریلی ، جمیعت طلبائ اسلام نے موٹر سائیکل ریلی مرکزی دفتر امانکوٹ سے نکالی گئی، جس کی قیادت مرکزی امیر اسحاق زاھد نے کی ، جس میں جمیعت علمائ اسلام اور طلبہ اسلام کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، ریلی مختلف راستوں ، سڑکوں سے ہوتے ہوئے واپس امانکوٹ میں مرکزی دفتر پر ختم ہوگئی، اس موقع پر رہنمائوں نے کہا کہ جمعیت علمائ اسلام کا بڑا جلسہ اٹھ اکتو بر کو گراسی گرائونڈ میں منعقد ہوگا، جس میں بڑی تعداد میں عوام شرکت کرینگے، جو ضلع سوات میں اہم تبدیلیوں کا پیش خیمہ ثابت ہوگی
5,375 total views, no views today
Comments



