سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر میں این ایچ اے کوئی عمارت نہیں گرائے گی، ہائی کورٹ فیصلہ برقرار ہے، جو نشانات لگائے گئے ہیں وہ نالوں کیلئے ہیں، ان خیالات کااظہار سوات ٹریڈ فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم خان نے سوات نیوز کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مینگورہ شہر میں این ایچ اے کے جانب سے جو نشانات لگائے گئے ہیں، وہ صرف نالوں کو چھوڑا اور گہرا کرنے کیلئے ہیں، این ایچ اے کیساتھ فیصلہ ہو گیا ہے کہ وہ کوئی دیوار یا عمارت نہیں گرائیں گے، اگر انہوں نے فیصلہ کرلیا تو اس کی مزاحمت کی جائے گی
1,947 total views, no views today
Comments



