سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)جمیعت علما اسلام کے جلسہ کے پیش نظر اور سیکورٹی کیلئے مکانباغ سڑک کو اب سے کچھ دیر بعد ٹریفک کیلئے بند کردیا جائیگا، پولیس ذرائع کے مطابق جمیعت علمائ اسلام کے گراسی گرائونڈ میں جلسہ کیلئے سیکورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، سپیشل پولیس فورس کیساتھ ساتھ پولیس کے جوان تعینات کردئے گئے ہیں، جبکہ کچھ دیر بعد مکانباغ سڑک کو ٹریفک کیلئے بھی بند کردیا جائیگا، پولیس ذرائع کے مطابق جو لوگ سیدو شریف جانا چاہتے ہیں وہ امانکوٹ سڑک استعمال کرے
1,376 total views, no views today
Comments



