سوات(سوات نیوز ڈا ٹ کام)آج کس کا جلسہ بڑا ہو گا عمران خان کا یا مولانا فضل الرحمان کا ، دونوں پارٹیاں اج اپنے پاور شو کا مظاہرہ کرینگے، جمیعت علمائ اسلام اج گراسی گرائونڈ میں گرینڈ شمولیتی جلسہ کررہی ہے جس کے مہمان خصوصی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ہونگے، جبکہ بونیر کے سواڑی گرائونڈ میں پی ٹی ائی کا بھی شمولیت جلسہ منعقد ہوگا جس کے مہمان خصوصی قائد پی ٹی ائی عمران خان ہونگے، کارکنوں میں یہ سوال اج گونج رہا ہے کہ کس کا جلسہ بڑا ہوگا، دونوں رہنما سہ پہر چار بجے جلسہ سے خطاب کرینگے
3,096 total views, no views today
Comments



