اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیپٹن صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی اور نیب گاڑیوں کو نقصان پہنچانے پر ایف آئی آر درج کرائے گا۔
898 total views, no views today
Comments



