سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سیدو شریف پولیس کے اہم ترین کارروائی ،چارباغ سے اغوائ ہونیوالا وکیل بازیاب کرالیا گیا، سیدو شریف پولیس سٹیشن کے مطابق تحصیل چارباغ تعلق رکھنے والے وکیل اور امن کمیٹی کے ممبر محب اللہ چارباغ کچہری سے اغوائ ہوئے تھے، ان کو سی ڈی ار کی مدد سے پولیس نے برامد کرلیا، پو لیس کواپنا بیان دیتے ہوئے محب اللہ خان کا کہنا تھاکہ گھریلوں تنازعہ کی وجہ سے وہ اپنے گھر والوں سے ناراض ہو گیا تھا ،گھر چھوڑ کر اس نے اپنا نمبر بھی بند کردیا تھا، پولیس نے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے شخص کو حضرت علی کے گھر سیدوشریف سے برامد کرنے کے بعد رپورٹ درج کردی ہے اور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
1,280 total views, 2 views today
Comments