سوات، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پو لیس مالاکنڈ رینج عبد اللہ خان نے کہا ہے کہ پولیس اور عوام کے درمیان فاصلوں کو ختم کردیا ہے اور پولیس کو عوام کا خادم کردیا D C E غیر سرکاری کے زیر اہتمام ریجنل کمیو نٹی پولیسنگ فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے غیر سر کا ری تنظیم کا وشوں کو سراہا اور کہا کہ پرا جیکٹ میں ٹریننگ کے وجہ
سے عوام اور پو لیس کے درمیان خلیج کم ہو اور مستقبل میں اس پر مثبت اثرات برآمد ہو نگے ، انہوں نے کہا کہ پو لیس جس معاشرے میں جرائم پر قا بو پا لیا اور عوام کو سستا اور فوری انصاف فراہم ہو تا ہے تو وہا ں پر امن وا مان خود بخود بحال ہو جا تا ہے ،اجلاس میں کمیونٹی پولیسنگ فورم کے منیجر رو ح اللہ خان ایس پی اپرسوات اکبر علی خان ،ڈی پی او دیر لو ئرغلام حبیب اور عما ئدین مالاکنڈ ڈویژن دیگر افراد نے شرکت کی منیجررح اللہ نے اغراض ومقاصد پر پرا جیکٹ پر روشنی ڈالی ۔
355 total views, no views today


