اسلام آ باد: کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دربارحیات ولی کے گدی نشین کو قتل کردیا۔اسلام آباد کے علاقے کورال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دربار حیات ولی کے گدی نشین اسد عزیز کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے واردات سے پستول کے 2 خول بھی برآمد ہوئے ہیں،
اسد عزیز کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے پمز اسپتال منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
376 total views, no views today
Comments


