سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)انڈین فلموں کے معروف اداکارہ زرین خان کا تعلق سوات سے نکل ایا، نجی ٹی وی خیبر نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے زرین خان نے کہا کہ ہمارا نانا ، نانی اور دادا دادی کا تعلق پاکستان کے خوبصورت ترین وادی سوات سے تھا، ہمارا خاندان 1947 سے پہلے سوات سے ہجرت کرکے انڈیا میں اباد ہو گیا تھا اور پارٹیشن کے بعد وہ واپس سوات نہیں گئے بلکہ یہی پر ہی مقیم رہے ، انہوں نے کہا کہ سوات ایک خوبصورت ترین وادی ہے، اور میرا دل چاہتا ہے کہ میں پاکستان جائوں اور سوات کو دیکھوں کیونکہ وہ ہمارا ابائی علاقہ ہے ۔
6,593 total views, 2 views today
Comments