سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)ضلع سوات کے مختلف تحصیلوں میں بائولے کتوں کی یلغار، پندرہ افراد ہسپتال پہنچ گئے ، تحصیل بریکوٹ کے علاقہ تندو ڈاگ میں بائولے کتوں نےدو بچوں سمیت تین افراد کو کاٹ ڈالا جن کو فوری طبی امداد کیلئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کیا گیا، اسی طرح مدین میں بھی بائولے کتوں کے کاٹنے سے بارہ افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کو فوری طبی امداد کیلئے مدین سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،
1,918 total views, 2 views today
Comments