بریکوٹ، یونین کونسل غالیگے کے علاقہ شنگردار میں قومی وطن پارٹی کا انتخابی تقریب زیر صدارت سابق ناظم یونین کونسل غالیگے عبد الوہاب خان منعقد ہوا ، تقریب میں قومی وطن پارٹی کے مقامی قائدین اور کارکنوں نے کثر تعداد میں شر کت کی ، تمام کارکنان نے متفقہ طور علاقہ وینہ کیلئے چیرمین غلام خان ، جنرل سیکرٹری طاہر خان سینئر وائس چیر مین عمراخان ،واءئس چیر مین اول خائستہ خان ، وائس چیرمین دوم عمر باچا، ڈپٹی جنرل سیکرٹری خان محمد ، جائنٹ سیکرٹری عرفان ، فنانس سیکرٹری حضرت گل کاکا، پریس سیکرٹری یار محمد ، سوشل میڈیا سیکرٹری دوست محمد ، کلچرل سیکرٹری فصیل کونسلر محمد خان زلمے سالار گل ذادہ ، منتخب کیا ،
انتخابی تقریب سے قومی وطن پارٹی کے قائدین ضلعی رہنما صدیق علی خان ، سابق ناظم یونین کونسل غالیگے عبدالوہاب خان ، فضل ودود باچا قومی وطن پارٹی قومی وطن پارٹی یونین کونسل غالیگے کے نومنتخب چیر مین گل رحمن خان ، تحصیل بریکوٹ کے سابق صدر رحم غفران خان ، ودیگر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ صوبے خصوصا! اور سوات عموماً قومی وطن پارٹی ایک مضبوط قوت بن چکا ہے ، انے ولا دور قومی وطن پارٹی کا ہے ، کارکنان پارٹی کا منشور اور پیغام گھر گھر پہنچانے میں اپنا کردار اداکر یں ، انہوں قومی وطن پارٹی کے مرکزی قائد افتاب احمد خان شیر پاو ایک منجھے ہو ئے سیاستدان ہے ، اور پختوں قوم کو مسائل اور بحرانوں سے نکالنے کا صلاحیت رکھتا ہے ، پنجاب سے ائے ہوئے لوگ پختوں قوم کے مسائل اور روایات سے ناواقف ہے ، صوبہ خیبر پختوں خوا کے غیور عوام کو چاہئے کہ اپنے مسائل پختوں لیڈر کے توسط سے حل کر نے کا عزم کر یں ، انہوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی سابق صوبائی وزیر بخت بیدار خان نے صوبائی حکومت کساتھ اتحاد تقریباً 5 مہینوں دوران اس صوبے کے سینکڑوں تعلم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے ہیں ، جو ریکارڈ پر موجود ہے ، لیکن صوبائی حکومت اور عمران خان پختوں قوم تعلم یافتہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کر نا پسند نا ایا ، تو بخت بیدار خان پر کر پشن کا الزام لگا یا ،حالانکہ سابق صوبائی وزیر بخت بیدار خان کے کر پشن کے ثبوت اج تک عمران خان نے پیش نہیں کیا ، انہوں نے کہا کہ اگر بخت بیدا ر خان کر پشن کیا ہے ، تو اس کے ثبوت پیش کر یں ، انہوں نے کہا کہ اگر روزگار فراہم کر نا کر پشن ہے ، تو قومی وطن پارٹی یہ کر پشن باربا کر یگی ، انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ پارٹی کو مزید فعال اور مستحکم کر نے کیلئے تمام تر تو نائیاں بر وئے کا ر لائیں ،
422 total views, no views today


