وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے عام آدمی کامعیار زندگی بہتربنانے کیلئے کئی اقدامات کیے ہیں۔
جمعہ کے روز پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کی خوشحالی کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں پرکام جاری ہے۔
امیرمقام نے کہا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے مایوس ہوچکے ہیں کیونکہ یہ صوبے میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں لاسکی۔
1,312 total views, no views today
Comments



