جمعہ کی شام پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں ٹیچنگ اسسٹنٹ کی خدمات کو لیکچرز کے طورپر مستقل کرنے کا بل منظور کرلیاگیا ہے ۔
اس سے سات سوسے زائد لیکچرراستفادہ کریںگے۔
ایوان میں مزید چار بل بھی متعارف کرائے گئے جن کا مقصد مختلف سرکاری محکموں کی کارکردگی بہتر بنانا ہے ۔
ایوان کا اجلاس اب پیر کی سہ پہر تک ملتوی کردیاگیا ہے۔
1,031 total views, no views today
Comments



