خیبرپختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت نے معاشرے کے غریب طبقوں کیلئے صحت انصاف کارڈ سکیم شروع کی ہے۔
ضلع نوشہرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کی بڑی تعداد اس سکیم سے فائدہ اٹھارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کے محکمے سے سیاست ختم کردی گئی ہے۔
1,712 total views, no views today
Comments



