سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ایف اے ، ایف ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات 18اکتوبر سے شروع ہوں گے ، اس حوالے سے طلباء اور طالبات کی رول نمبرز متعلقہ پتوں پر ارسال کئے ہیں جس کو رول نمبر نہیں ملا تو وہ سوات تعلیمی بورڈ سے اپنا رول نمبر حاصل کریں ۔
1,346 total views, no views today
Comments



