سوات(ساجد خان سے)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اج ایک روزہ دورے پر دیر لوئیر ائیں گے ، پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان مالاکنڈیونیورسٹی میں طالب علموں سے خطاب کرینگے، اس کے علاوہ وہ تیمرہ گرہ بھی جائیں گے جہاں پر وہ نئے بننے والے ڈیم کا معائنہ کرینگے،پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان دن بارہ بجے مالاکنڈیونیورسٹی پہنچیں گے جہاں پر وہ طالب علموں سے خطاب کے بعد تیمر گرہ روانہ ہو جائیں گے۔
1,228 total views, 2 views today
Comments