سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)جہانزیب کالج ، ڈگری کالج سمیت دیگر ضلعی اور صوبے کے کالج اساتذہ بنی گالہ روانہ ہوگئے ،عمرران خان کے گھر کے باہر نجکاری کیخلاف دھرنا دینگے، جہانزیب کالج کے اساتزہ نے سوات نیوزڈاٹ کام کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت سرکاری کالجوں کی نجکاری کررہی ہے، جس کو کسی بھی صورت قبول نہیں کیا جائیگا ، کیونکہ اس عمل سے غریب طالب علموں پر علم کے دروازے بند ہوجائیں گے، اساتذہ نے کہا کہ نجکاری پالیسی کیخلاف عمران خان کے گھر کے سامنے بنی گالہ مین احتجاجی دھرنا دینگے،
1,984 total views, no views today
Comments



