سوات(خورشید علی)بنی گالہ میں اساتذہ کرام اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ، اساتذہ نے کالجوں میں کلاسیں لینا شروع کردیں ہیں، اساتذہ تنظیموں کے مطابق بنی گالہ میں ہونے والے مذاکرات اخر کار کامیاب ہوگئے ، صوبائی حکومت نے اساتذہ کے تمام مطالبات مان لئے ہیں ، جس کے بعد اساتذہ نے کالجوں میں دوبارہ کلاسیں لینا شروع کردیں ہیں، بدھ کے روز کلاسیں باقاعدہ لینا شروع کردیں ہیں
1,426 total views, no views today
Comments



