سوات(خورشیدعلی)ایم پی اے ڈاکٹر حیدر نے وزیر اعلیٰ سے اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کا مطالبہ کردیا، اپنے فیس بک وال پر ڈاکٹر حیدر نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ عوامی خواہشات کے پیش نظر اپنے دورہ سوات کے موقع پر اپر سوات ضلع کا اعلا ن کیا جائے ۔یہ مطالبہ اپر سوات ضلع بنائو تحریک نے کیا ہے ،
1,412 total views, 2 views today
Comments