سوات، سوات اورملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے رہے،زلزلے کے جھٹکے عصر کے وقت محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ اور استغفار کرتے رہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش تھا ۔
390 total views, no views today
Comments


