کانجو(سوات نیوزڈاٹ کام )تحصیل کبل کے علا قہ بہادر بانڈہ میں مالک مکان نے فا ئر نگ کر کے مشکو ک فرد کو ہلا ک کر دیا ، پو لیس کے مطا بق سوات تحصیل کبل کے علا قہ بہا در بانڈہ میں گزشتہ شب سربلند ولد چمنے کے گھر پر 4مشکوک افراد گھس گئے تھے، ما لک مکان نے حو شیا ری سے کام لیتے ہوئے فا ئر نگ کی جس کی نتیجے میں ایک فرد زخمی ہو گیا جس کو ساتھیوں نے اپنے ساتھ لے جا تے ہو ئے راستے میں چھوڑ گئے ، زخمو ں کا تاب نہ لا تے ہوئے وہ ہلا ک ہو گیا ، ہلا ک شدہ کی شنا خت دوست محمد ولد امیر زادہ سکنہ مٹہ چپریا ل سے کی جا تی ہے ،پو لیس کو اطلا ع ملی تو انہو ں نے کا روائی کر تے ہو ئے لا ش کو پوسٹ مار ٹم کیلئے سید و شریف ہسپتال منتقل کر دیابعداز لا ش کو لو احقین کے حوالہ کردی ، پو لیس نے ایف آئی ار درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔
1,284 total views, no views today



