سوات(عزیز کالامی سے)پاکستان مسلم لیگ کے ناظمین نے ضلعی ناظم کیخلاف علم بغاوت بلند کردی، کسی بھی تحریک میں شامل نہ ہونے کا اعلان، اپر سوات کو ضلع بنانے کی بھر پور حمایت کا اعادہ کرلیا، سوات نیوز ڈاٹ کام کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے ممبر ملک فقیر جان اور ضلعی کونسلر ملک حسن زیب نے کہا کہ ضلعی ناظم محمد علی شاہ نے جس تحریک کا اعلان کیا ہے اس کی ہم مخالفت کرتے ہیں اور ان کی تحریک کا کسی قسم کوئی تعلق نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ اپر سوات ضلع کا قیام وقت کی بڑی ضرورت ہے، اور ن لیگ تحصیل بحرین اپر سوات ضلع کی بھر پور حمایت کرتی ہے۔
2,128 total views, 2 views today
Comments