مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)جمعیت علماء اسلام مٹہ تحصیل کے سابق امیر مولانا عبید اللہ نے کہا ہے کہ 29تاریخ پر ہونے جلسہ عام مٹہ میں ایک تاریخی جلسہ ہوگی جس میں مٹہ تحصیل کے ہزاروں افراد شرکت کرکے جے یو ائی کیساتھ اپنے محبت کا ثبوت فراہم کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بیاد برتھانے بابا کا جلسہ عام مٹہ کی تاریخ میں ایک تاریخی جلسہ ہوگی انہوں نے کہا کہ عوام اس جلسے میں شرکت کرکے ملک میں ایک اسلامی نظام اور اسلامی معاشرے کی قیام کیلئے اپنے کلیدی کردار اد ا کریں انہوں نے کہا کہ اس تاریخی جلسے سے صوبائی اور مقامی قائدین کیساتھ ساتھ مرکزی قائدین بھی خطاب کرینگے انہوں نے تمام لوگوں سے اس تاریخی جلسے میں شرکت کرنے کی اپیل کی
1,130 total views, no views today



