سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ) متاثرہ علاقوں میں اسطرح منصوبے عوام کے لئے بہت فائدہ مند ہونیگے۔ وفاقی وزیر صعنت وتجارت غلام مرتضی جتوئی،جاوید خٹک جی ایم اوٹ رینج سمیڈا پاکستان،نورمحمد چمبر کامر یونین صدر سوات نے خطا ب کی۔سوات میں بی کیپرز پلانٹ تین کروڑ بیس لاکھ لاگت منصوبے کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیر صعنت وتجارت غلام مرتضی جتوئی نے کہا کہ پسماندہ علاقوں میں ایسے منصوبے بنانا ہمارے حکومت کا اولین ترجیح ہیں جس سے عوام کو بے روزگاری میں بہت حد تک کمی ائینگے پاکستان میں صعنت وتجارت سے ہی ملک کے معاشیات میں اضافہ ہوگا اور ساتھ بے روزگاری میں کمی آ ینگے جس میں بی کیپر زتجارت سے ملکی اور غیر ممالک میں بھی بہت حد تک امدنی ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور تجارت کرنے والے حضرات بی کیپرز کام پر توجہ دے اور ان کا ساتھ دے تاکہ ان یے کیپرز منصوبے کامیاب ہوکر ان کا تجارت سے ملک کو معاشیات میں اضافہ ہوکر بے روزگاری کا خاتمہ کریں ۔ اس موقع پر جاوید خٹک جی ایم اوٹ رینج سمیڈا پاکستان، اشفاق خان پروجیکٹ منیجر ، نور محمد چمبر کامر یونین صدر سوات ، صدر شیر ملوک بی کیپرز خیبر پختونخواہ، جنرل سیکرٹری عبدالوہاب خیبر پختونخواہ ، صلاح الدین خان درشخیلہ ، شریف خان چپریال اور ان کے علاوہ ضلع سوات کے کثیر تعداد میں بی کیپرز نے شرکت کی۔سوات میں بی کیپر ز تین کروڑ بیس لاکھ منصوبے کا باقاعدہ افتتا ح کرنے کے بعد دعا کی۔
1,672 total views, 2 views today